چٹا پٹی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اور مارا مار کی کیفیت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اور مارا مار کی کیفیت۔